مرنج و مرنجان
قَالَ علي عليهالسلام: مَنْ أَسْرَعَ إِلَى النَّاسِ بِمَا يَكْرَهُونَ، قَالُوا فِيه بِمَا لَا يَعْلَمُونَ.
جو لوگوں کے بارے میں بلا سوچے سمجھے وہ باتیں کہہ دیتا ہے جنہیں وہ پسند نہیں کرتے ہیں۔لوگ اس کے بارے میں بھی وہ کہہ دیتے ہیں جسے جانتے بھی نہیں ہیں.
نہج البلاغہ /کلمات قصار
+ نوشته شده در دوشنبه هفتم بهمن ۱۳۹۸ ساعت 9:36 توسط syed ahmad razavi
|
حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی